مقابلہ حسن تحریر و تقریر

Loading Events
  • This event has passed.

مقابلہ حسن تحریر و تقریر

See this event on Facebook

انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کویت چیپٹر کے زیر اہتمام
یوم اقبال کی مناسبت سے
مقابلہ حسن تحریر و تقریر بذریعہ سوشل میڈیا

مقابلہ حسن تحریر
سر ڈاکٹر محمد اقبال (رح) کی فن و شخصیت کے حوالہ سے کسی بھی موضوع پر 500 الفاظ پر مشتمل مضمون

مقابلہ حسن تقریر
سر ڈاکٹر محمد اقبال (رح)کی شخصیت پر زیادہ سے زیادہ ایک منٹ تیس سیکنڈ کی ریکارڈ شدہ ویڈیو تقریر

کیٹیگری A : کویت میں پاکستانی اسکولز کے طلبا و طالبات
کیٹیگری B : کویت میں مقیم اردو جاننے والے احباب

مضمون اور تقریر ارسال کرنے کی آخری تاریخ:
نومبر 18, 2016

انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی شرائط پر پورا نہ اترنے والی تحریر اور ویڈیو کو اپ لوڈ نہ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے.
انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کے 77 لاکھ سے زیادہ ممبران بذریعہ سوشل میڈیا ووٹنگ میں حصہ لیں گے.
نتائج کا اعلان سوسائٹی کے بین الاقوامی پیج پر کیا جائے گا.
اور ایک مقامی تقریب میں انعامات سے نوازا جائے گا.

آپ اپنی تحریر/ویڈیو نیجے دیئے گئے لنک کے زریعے اپلوڈ کر سکتے ہیں
https://goo.gl/forms/Okpn4ZWaZtJUcKVK2

November 18 2016

Details

Start: November 18, 2016 @ 1:00 pm
End: November 30, 2016 @ 4:00 pm

Organizer

Allama Iqbal

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.